Friday, August 7, 2020

دریا اور نہر

 
دریا نےنہرسے پوچھا:
تجھےسمندرنہیں بننا..؟
نہرنے پیارسےکہا:
بڑا بن کرکھارا ہوجانے سےبہترہے
چھوٹا رہ کرمیٹھا رہا جائے.
ھمشہ چھوٹابننےکی کوشش کریں بڑی نعمت ملےگی. 
بڑا ہونے پر ماں بھی گود سے اتار دیتی ہے:
نرم لہجےسےہمیشہ مضبوط اور دیرپا رشتےتخلیق پاتےہیں

ذندگی اوراستاد بہت کچھ سکھاتا ہے

استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے  اور ذندگی امتحان  لے کر سبق

دیتی ہے..

قبرستان کے باہر خوب صورت تحریر درج تھی کہ منزل میری یہی تھی جہاں آتے آتے زندگی گزر گی اللہ پاک مرتے وقت کلمہ طیبہ پڑھنے کی مدفن جنت البقہیع میں قیامت میں انکی شفاعت اور جنت الفردوس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس عطافرمائےہ‎

No comments:

Post a Comment

دریا اور نہر

 
دریا نےنہرسے پوچھا:
تجھےسمندرنہیں بننا..؟
نہرنے پیارسےکہا:
بڑا بن کرکھارا ہوجانے سےبہترہے
چھوٹا رہ کرمیٹھا رہا جائے.
ھمشہ چھوٹابننےکی کوشش...