Tuesday, July 28, 2020

حقیقی رشتہ

زندگی میں انسان پر ایسا وقت آتا  ھے  وہ ھر رشتے کی حقیقت سے واقف ھو جاتا ہے کچھ رشتے دل میں جگہ بنا لیتے ہیں اور کچھ رشتے دل سے 
 اتر جاتے ہیں انسان اس وقت مایوس  اور پریشان ھوتا ھے جب وہ اللہ‎پاک کو راضی کرنے کی بجاے انسان کو راضی کرنے لگ جاتا ہے۔
   زندگی میں اسے دوست کو شامل کرو جو آپ کے ساتھ  أنینہ اور سایہ کی طرح ساتھ رھے کیوں کہ أنینہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ کھبی ساتھ نہیں چھوڑتا کسی کے کفن کو مت دیکھو وہ کیسا ھے مجھے تو اپنی قبر کی فکر ھے یہ پہلا امتحان ھے جو اس میں پاس ھو گیا اگے کے امتحان پاس کر لے گا انشااللہ 
اللہ‎ پاک قبر کی تیاری مرتے وقت کلمہ پڑھنے کی مدفن جنت البقہیع میں قیامت کے دن نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرماے
امین

No comments:

Post a Comment

دریا اور نہر

 
دریا نےنہرسے پوچھا:
تجھےسمندرنہیں بننا..؟
نہرنے پیارسےکہا:
بڑا بن کرکھارا ہوجانے سےبہترہے
چھوٹا رہ کرمیٹھا رہا جائے.
ھمشہ چھوٹابننےکی کوشش...